ریڈی میڈ کے معنی
ریڈی میڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رے + ڈی + میڈ (ی مجہول) }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسما |ریڈی| اور|میڈ| پر مشتمل مرکب |ریڈی میڈ| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ریڈی میڈ کے معنی
١ - تیار شدہ، بنا بنایا۔
"اب وہاں بچوں کے ریڈی میڈ کپڑوں کی منڈی ہے۔" (١٩٧٥ء، بسلامت روی، ١٩٤)
ریڈی میڈ کے مترادف
تیار