ریڈی ایٹر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ریڈی ایٹر meanings and details
ریڈی ایٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رے + ڈی + اے + ٹَر }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "اردو ڈائجسٹ" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Radiator "," ریڈیایٹَر"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : ریڈی ایٹَرْز[رے + ڈی + اے + ٹَرْز]
ریڈی ایٹر کے معنی
١ - موٹر کار وغیرہ کے انجن کو ٹھنڈا رکھنے والا حصہ یا آلہ جس میں پانی گردش کرتا رہتا ہے۔
"ڈرائیور چشمے پر اس کا ریڈی ایٹر ٹھنڈے پانی سے بھرتا۔" (١٩٨٣ء، اجلے پھول، ٨٣)