ریڈیکل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Radical meanings and details
ریڈیکل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رے + ڈی + کَل }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٩ء کو"مکتوبات سرسید" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["انگلستان کا بے حد آزاد خیال پولیٹیکل فرقہ"]
Radical ریڈِیکَل
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : ریڈِیکَلْز[رے + ڈی + کَلْز]
ریڈیکل کے معنی
١ - شدت پسند، انتہا پسند۔
"چند نوجوان گاندھی بھگت کانگریسی تھے اور باقی ریڈیکل قسم کے طالب علم تھے۔" (١٩٨٤ء، گرد راہ، ١٢٧)
ریڈیکل or Radical english Translation
Redical