زائد النور کے معنی
زائد النور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زا + اِدُن (ا، ل غیر ملفوظ) + نُور }{ زا + ای + دُن + نُور }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |زائد| کے ساتھ حرف تخصیص |ا ل| لگا کر عربی صفت |نور| لگانے سے مرکب |زائد النور| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٧ء کو "عجائب المخلوقات" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - زیادہ روشن ہوتا ہوا، بڑھتا ہوا (چاند)۔
اسم
صفت ذاتی ( واحد ), صفت ذاتی
زائد النور کے معنی
١ - زیادہ روشن ہوتا ہے، بڑھتا ہوا (چاند)
"جس وقت کہ آفتاب برج قوس میں ہوئے اور قمر زائد النور ہو برج اسد یا حمل میں اور پاک نحوست سے تو مثلث کو لکھے۔" (١٩٥١ء، مفتاح الجفر، ٢٢٢)
١ - زیادہ روشن ہوتا ہوا، بڑھتا ہوا (چاند)۔