خود پرست کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khud-parast meanings and details

خود پرست کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خُد (واؤ معدولہ) + پَرَسْت }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ لفظ |خود| کے ساتھ فارسی مصدر |پرسیدن| سے فعل امر |پرست| لگانے سے مرکب |خود پرست| بنا۔ ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اپنی پوجا کرنے والا","خود پسند","خود نگر"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

خود پرست کے معنی

١ - خودنگر، مغرور، خودبیں، آپ اپنا پجاری۔

"اتنا بے حس اس قدر خود پرست ہمارے دل ذوبی سے متعلق غبار آلود ہو گئے تھے۔" (١٩٨٦ء، اوکھے لوگ، ١١٨)

خود پرست or khud-parast english Translation

|Worshipping self|; self - opinionateddogmatic; self - conceited; self - indulgentselfish.a disciplea followera pupila scholarwilling desirous

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!