زائرین کے معنی

زائرین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زا + اِرِین }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |زائر| کے ساتھ |ین| بطور لاحقۂ جمع لگانے سے |زائرین| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٩ء کو "مقدمۂ تاریخ سائنس" میں مستعمل ملتا ہے۔

["زیر "," زائِر "," زائِرِین"]

اسم

صفت نسبتی ( جمع )

زائرین کے معنی

١ - زیارت کرنے والے، مسافر، سیاحت کرنے والے۔

"پاکستانی زائرین کا پورا قافلہ درگاہوں اور مقبروں کے سفر پر نکلا۔" (١٩٨٤ء، زمین اور فلک اور، ٢٨)

Related Words of "زائرین":