زائچہ کش کے معنی

زائچہ کش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زا + اِچَہ + کَش }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |زائچہ| کے ساتھ فارس مصدر |کشیدن| کا حاصل مصدر|کش| لگانے سے مرکب |زائچہ کش| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٤ء کو "سمندر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

زائچہ کش کے معنی

١ - زائچہ بنانے یا کھینچنے والا، رمال، نجومی۔

 کوئی دنیائے سیاست، کوئی دریائے علوم زائچہ کش تو کوئی بادشہ علم نجوم (١٩٨٤ء، سمندر، ١٥٩)

Related Words of "زائچہ کش":