زاویائی ارتعاش کے معنی

زاویائی ارتعاش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زا + وِیا + ای + اِر + تِعاش }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |زاویائی| کے ساتھ عربی اسم |ارتعاش| لگانے سے مرکب |زاویائی ارتعاش| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٤ء کو "موجیں اور اہتزازات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر )

زاویائی ارتعاش کے معنی

١ - [ سائنس ] وقت کے خاص یونٹ میں مکمل گردشوں کی تعداد۔

"سفری موجوں (Traveling Waves) کی اشاعت کے دوران w١ اور w٢ زاویائی ارتعاش (Angular Frequency) رکھنے والی دو ہم آہنگ حرکتوں کے انطباق سے مرتعش ہوتا ہے۔" (١٩٧٤ء، موجیں اور اہتزازات، ١٢٧)