زاویہء انعکاس کے معنی

زاویہء انعکاس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زا + وِیَہ + اے + اِن + عِکاس }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |زاویہ| کے آخر پر |ہمزہ| بطور کسرۂ اضافت لگا کر عربی اسم |انعکاس| لگا کر مرکب اضافی |زاویہ انعکاس| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٧ء کو"عجائب المخلوقات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

زاویہء انعکاس کے معنی

١ - [ ہئیت ] وہ زاویہ جس پرشعاع واقع کا رخ مڑ جاتا ہے۔

"روشنی کی شعاع منشور میں داخل ہو کر دوبارہ مڑتی ہے ایک بار داخل ہوتے ہوئے اور دوسری بار منشور سے نکلتے ہوئے جس زاویے پر شعاع واقع گھومتی ہے اسے زاویۂ انحراف کہتے ہیں۔" (١٩٦٧ء، مبادیات طبیعیات، ٣٢٥)