زاویہء نظر کے معنی

زاویہء نظر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زا + وِیَہ + اے + نَظَر }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |زاویہ| کے آخر پر |ہمزہ| بطور کسرۂ اضافت لگا کر عربی اسم نظر لگانے سےمرکب اضافی |زاویۂ نظر| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٦ء کو "ہندی اردو تنازع" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

زاویہء نظر کے معنی

١ - سوچنے کا انداز، طرز فکر، نقطۂ نظر۔

"انشائیے کی بحث کا سارا رخ اسلوب اور زاویۂ نظر کی ندرت پر ہے۔" (١٩٨٨ء، افکار، کراچی، مئی، ١٤)