زاویہء ذہنی کے معنی
زاویہء ذہنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زا + وِیَہ + اے + ذِہ + نی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |زاویہ| کے ساتھ |ہمزہ| بطور کسرۂ صفت لگا کر عربی اسم |ذہن| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگا کر مرکب توصیفی |زاویۂ نگاہ| بنا۔ ١٩٦٨ء کو "مغربی شعریات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
زاویہء ذہنی کے معنی
١ - اندازفکر، نقطۂ نظر۔
"وہ تجربے کے بارے میں ایک مناسب زاویۂ ذہنی پیدا کرتی ہے اور یہی اسے کرنا چاہیے۔" (١٩٦٨ء، مغربی شعریات (ترجمہ)، ٣٣)