زبدالبحر کے معنی
زبدالبحر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زَبَدُل + بَحْر }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |زبد| کے ساتھ عربی حرف تخصیص |ا ل| لگا کر عربی اسم |بحر| لگانے سے مرکب |زبدالبحر| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٧ء کو "عجائب المخلوقات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر )
زبدالبحر کے معنی
١ - کف دریا، سمندر کا پھین، سمندر کا جھاگ۔
"وہ پتھر جس کو زبدالبحر یا کف دریا کہتے ہیں اس کو انگریزی میں پمپس کہتے ہیں۔" (١٩١١ء، مقدمات الطبعیات، ١٢٦)