زبدہ کے معنی

زبدہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زُب + دَہ }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٠٧ء کو "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تازہ مکھن","چُنا ہوا","دُودھ کا جھاگ"]

زبد زُبْدَہ

اسم

صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

زبدہ کے معنی

["١ - برگزیدہ، چنا ہوا، چیدہ، منتخب۔"]

["\"وہ اپنے آپ کو زبدۂ امت سمجھتے تھے اور عام عقیدہ یہ تھا کہ خدا سے راہ و رسم رکھنے کی بدولت وہ مستقبل کے بارے میں بشارتیں دینےکا ملکہ بھی رکھتے ہیں۔\" (١٩٧٢ء، روح اسلام (ترجمہ)، ٢٤٠)"]

["١ - دودھ کا جھاگ، بالائی، مسکہ، تازہ مکھن۔ (نوراللغات)"]

زبدہ english meaning

best (of)cream (of)

Related Words of "زبدہ":