زبوں حالی کے معنی
زبوں حالی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زبُوں + حا + لی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |زبوں| کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم |حال| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے حالی بنا اور مرکب |زبوں حالی| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٣ء کو "فلسفیانہ مضامین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خستہ حالی","معاشی طور پر گری ہوئی حالت"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
زبوں حالی کے معنی
١ - خستہ حالی، معاشی طور پر گری ہوئی حالت، مفلسی۔
"انہوں نے پاکستان آرٹس کونسل کراچی کی زبوں حالی اور موجودہ گروپنگ و اجارہ داری پر تنقید کرتے ہوئے کہا۔" (١٩٨٨ء، جنگ، کراچی، اپریل، ١٤)
زبوں حالی کے مترادف
زبوں کار
مُفلسی
زبوں حالی english meaning
DepauperationImpecuniosity