زحل کے معنی
زحل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["اُس ستارہ کا نام جو ساتویں آسماں پر اور نہایت سُست و نحس اکبر خیال کیا جاتا ہے","ایک سیارہ جو سورج کے گرد پھرتا ہے اس کا فاصلہ سورج سے اٹھاسی کروڑ ساٹھ لاکھ میل ہے اس کا قطر خط استوا پر ٧٥ ہزار قطبین کے درمیان ٦٨ ہزار میل ہے اس کا سال ساڑھے ٢٩ برس کا ہوتا ہے اور اس کا دن دس گھنٹے چالیس منٹ کا ہوتا ہے اس کے ٩ چاند ہیں اس کے گرد تین حلقے روشنی کے ہیں یہ نظام شمسی کا چھٹا ستارہ ہے اس کو پاسبان طارم ہفتم یا فلک بھی کہتے ہیں","ایک سیّارہ جو نحس خیال کیا جاتا ہے","ہندوئے فلک"]
زحل english meaning
["brick-axe","Saturn [A]","the planet Saturn"]