زخموں کی خراش کے معنی

زخموں کی خراش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زَخ + مَوں (و لین) + کی + خَراش }

تفصیلات

iفارسی سے ماخوذ اسم |زخم| کی جمع |زخموں| کے ساتھ اردو حرف اضافت |کی| کے ساتھ فارسی مصدر |خراشیدن| سے مشتق صیغۂ امر |خراش| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب |زخموں کی خراش| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٦ء، کو "نبض دوراں" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

زخموں کی خراش کے معنی

١ - زخموں کی رگڑ، زخموں کا نشان۔

 ہر زمانہ بیچتا آیا ہے زخموں کی خراش آج اک حیدر کی میت ! کل کسی ٹیپو کی لاش! (١٩٤٦ء، نبض دوراں، ١٨٥)