زخموں کی ارزانی کے معنی

زخموں کی ارزانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زَخ + موں (و مجہول) + کی + اَر + زا + نی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |زخم| کی جمع |زخموں| کے ساتھ اردو حرف اضافت |کی| لگا کر فارسی اسم |ارزانی| لگانے سے مرکب |زخموں کی ارزانی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٩ء کو "نبض دوراں" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

زخموں کی ارزانی کے معنی

١ - زخموں کی کثرت، زخموں کی افراط، زخموں کی فراوانی۔

 بھوک کی بے چادری، عصمت کی عریانی بھی دیکھ اس بھرے بازار میں زخموں کی ارزانی بھی دیکھ (١٩٤٩ء، نبض دوراں، ١٤١)