زر بفتی کے معنی

زر بفتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زَر + بَف + تی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ |زر| کے ساتھ فارسی اسم |بفت| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |زر بفتی| بنا۔ اردومیں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٤٦ء کو"قصہ مہر افروز و دلبر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

زر بفتی کے معنی

١ - سونے اور ریشم کے تاروں سے بنا ہوا۔

"سامنے کا زربفتی پردہ ہٹا کر دروازے میں آ کر اس طرح ٹھہری، گویا کہ وہ خود کوئی زر کار پردہ ہے۔" (١٩١٥ء، شبنمستان کا قطرۂ گوہریں، ٧)

Related Words of "زر بفتی":