زرمہر کے معنی
زرمہر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زَرے + مِہْر }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |زر| کے آخر پر کسرہ اضافت لگا کرعربی اسم |مہر| لگانے سےمرکب اضافی |زرمہر| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٨٠ء کو "گل عجائب" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
زرمہر کے معنی
١ - مہر میں ادا کی گئی رقم، نکاح کا معاوضہ۔
بکتا ہوں زر مہر کو بازار وفا میں ان مولوں گراں نیں ہوں خریدار کے نزدیک (١٧٨٠ء، گل عجائب، ٧)