زر ریشہ کے معنی

زر ریشہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زَر + رے + شَہ }

تفصیلات

١ - (نباتیات) نر پھول کے تولیدی اعضا جو پھول کے بیج میں ریشے جیسی ساختوں میں ہوتے ہیں یہ تین حصوں پر مشتعمل ہوتے ہیں ڈنڈی یا رشک اور زر دان۔

[""]

اسم

اسم نکرہ