زر مبادلہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Zar-e-mubaadla meanings and details

زر مبادلہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زَرے + مُبا + دَلَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |زر| کے آخر پر |کسرۂ صفت | لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم |مبادلہ| لگا کر |مرکب توصیفی |زر مبادلہ| بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٠ء کو "دوسرا پنجسالہ منصوبہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["غیر ملکی کرنسی.","وہ رقم جو بیرونی مال وغیرہ کے بدلے قابلِ ادائیگی ہو نیز بیرونی سکے کی وہ رقم جو بیرونی ممالک سے برآمدات کی ادائیگی کے تحت حاصل ہو، نیز بیرونی سکے کی شکل میں رقم کا حصول، بیرونی سکّہ"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

زر مبادلہ کے معنی

١ - وہ رقم جو بیرونی مال وغیرہ کے بدلے قابل ادائیگی ہو نیز بیرونی سکے کی وہ رقم جو بیرونی ممالک سے برآمدات کی ادائیگی کے تحت حاصل ہو، نیز بیرونی سکے کی شکل میں رقم کا حصول، بیرونی سکہ۔

"بیرونی زرمبادلہ کی کمی پہلے کی طرح اب بھی ترقی کے راستے میں ایک بڑی رکاوٹ تھی" (١٩٦٠ء، دوسرا پنجسالہ منصوبہ، ٣٥)

زر مبادلہ or Zar-e-mubaadla english Translation

foreign exchangeexchange discount

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!