زراعتی مزدور کے معنی

زراعتی مزدور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زِرا + عَتی + مَز + دُور }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |زراعتی| کے ساتھ فارسی اسم |مزدور| لگانے سے مرکب |زراعتی مزدور| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "عالمی تجارتی جغرافیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : زِراعَتی مَزْدُوروں[زِرا + عَتی + مَز + دُو + روں (و مجہول)]

زراعتی مزدور کے معنی

١ - کاشتکاری کے سلسلے میں بٹائی پر کام کرنے والے مزدور، کاشت اور زراعت کے کارکن۔

"کچھ لوگ، جو پہلے فلاح تھے، اب زراعتی مزدور بن گئے ہیں۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٩٩:٣)