زیر صدارت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zer-e-sadaarat meanings and details

زیر صدارت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زے + رے + صَدا + رَت }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |زیر| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر عربی اسم |صدارت| لگانے سے مرکب توصیفی |زیر صدارت| بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٥ء کو "وقار حیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

زیر صدارت کے معنی

١ - صدارت میں، صدارت کے تحت۔

"ایک ادبی مذاکرہ بعنوان اردو شاعری کی تین آوازیں غالب، جوش، فیض، پروفیسر ممتاز حسین کی زیر صدارت منعقد ہو گا۔" (١٩٨٨ء، جنگ، کراچی، ٢٠ فروری، ٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!