زرد چوب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zard-chob meanings and details
زرد چوب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زَرْد + چوب (و مجہول) }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسما |زرد| اور |چوب| پر مشتمل مرکب |زرد چوب| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٧ء کو "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["زرد چوبہ"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث )
زرد چوب کے معنی
١ - ہلدی
"زرد چوب . ایک نبات کی جڑ ہے، عموماً . ترکاری وغیرہ میں . مستعمل ہے۔" (١٩٢٩ء، کتاب الادویہ، ٢٠٧:٢)
زرد چوب or zard-chob english Translation
|yellow wood|; turmericturmeric