زری فروش کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zari-farosh meanings and details

زری فروش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زَری + فَروش (و مجہول) }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |زری| کے سساتھ فارسی مصدر |فروختن| سے |فروش| بطور لاحقہ فاعلی لگا کر مرکب |زری فروش| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٥ء کو "مجمع الفنون" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

زری فروش کے معنی

١ - کلابتوں کا بنا ہوا کپڑا، زری کی اشیا فروخت کرنے والا۔

"زری فروش طرح طرح کی اشیا زری کی تاش اور زربفت اور گوشہ و مقیش اور کلابتوں . اور نقش و نگار سونے کے تاروں کی دکان میں موجود رکھتے ہیں۔" (١٨٤٥ء، مجمع الفنون (ترجمہ)، ٢١٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!