ڈرافٹسمین کے معنی

ڈرافٹسمین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈِرافْٹْس + مَین (ی لین) }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٠ء کو "ارمان" میں مستعمل ملتا ہے۔

["DraftsMan "," ڈِرافْٹْسْمَین"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ڈرافٹسمین کے معنی

١ - نقشہ نویس، مسودہ لکھنے والا۔

"کمپنی کا چیئرمین مجھ جیسے تجربہ کار ڈرافٹسمین سے محروم ہونا پسند نہیں کرتا تھا۔" (١٩٨٣ء، ساتواں چراغ، ١٨٧)