زعم باطل کے معنی

زعم باطل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زَع + مے + با + طِل }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |زعم| کے آخر پر کسرہ صفت لگا کر عربی صفت لگا کر عربی صفت |باطل| لگانے سے مرکب توصیفی |زعم باطل| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٣ء کو "عقل و شعور" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے جا خیال"]

اسم

اسم مجرد ( مذکر )

زعم باطل کے معنی

١ - بے جا خیال، غرور، خودبینی۔

"لومڑی کے بارے میں دو ایسی کہانیاں ہیں جن سے اس جانور کی بزدلی اور زعم باطل کا اظہار ہوتا ہے۔" (١٩٨٧ء، دنیا کا قدیم ترین ادب، ٥٢١:٢)

زعم باطل english meaning

ConceitEgoism