زعم فاسد کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word za‘m-e-faasid meanings and details

زعم فاسد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زَع + مے + فا + سِد }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |زعم| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر عربی اسم |فاسد| لگانے سے مرکب توصیفی |زعم فاسد| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٠ء کو "بوستان خیال" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دیکھئیے: زعم باطل"]

اسم

اسم مجرد ( مذکر - واحد )

زعم فاسد کے معنی

١ - بے جا خیال، غرور، خودبینی۔

"جس جوان مجہول الاحوال صاحبقراں باطل برگشتہ بخت کو تم نے اپنے زعم فاسد میں صاحبقراں واقعی خطاب دیا ہے وہ بے وقوف . طلسم میں گیا۔" (١٨٩٠ء، بوستان خیال، ٧٣٧:٦)

زعم فاسد or za‘m-e-faasid english Translation

ConceitEgoism

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!