زمانیت کے معنی

زمانیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زَما + نی + یَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |زمان| کے ساتھ |یت| بطور لاحقۂ کیفیت لگا کر |زمانیت| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣١ء کو بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

زمانیت کے معنی

١ - ایک دور یا زمانے کی دوسرے دور یا زمانے کی تعلیق، وقت کی علاقائیت۔

"اس نے (گیلیلیو گیلیلائی) رقاص کی ہم زمانیت کا اصول دریافت کیا۔" (١٩٤٥ء، طبیعیات کی داستان، ٩٨)

Related Words of "زمانیت":