زیارت کدہ کے معنی

زیارت کدہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زِیا + رَت + کَدَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |زیارت| کے ساتھ |کدہ| بطور لاحقۂ ظرفیت لگانے سے مرکب |زیارت کدہ| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٩ء کو "دیوان غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : زِیارَت کَدے[زِیا + رَت + کَدے]
  • جمع غیر ندائی : زِیارَت کَدوں[زِیا + رَت + کَدوں (و مجہول)]

زیارت کدہ کے معنی

١ - وہ جگہ جس کی زیارت کی جائے، جہاں لوگ ازراہ تعظیم حاضری دیں۔

"میں جس زیارت کدہ میں بھی جاتا ہوں میرا مقصد تیری ملاقات ہے۔" (مشاہیر سرحد، عبدالقیوم، ٩٨)