زمزمۂ حیات کے معنی

زمزمۂ حیات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زَم + زَمَہ + اے + حَیات }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |زمزمہ| کے ساتھ |ہمزہ| بطور اضافت لگا کر عربی اسم |حیات| لگانے سے مرکب اضافی |زمزمۂ حیات| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٩ء کو "شبنمستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

زمزمۂ حیات کے معنی

١ - زندگی کا پیغام، مژدۂ جاں فزا، حیات بخش نغمہ۔

 موت کی ترجمانیاں رشک صدائے صور تھیں زمزمۂ حیات بھی غم نے ترے سنا دیا (١٩٢٩ء، شبنمستان، ٢٤)