زمینی رشتہ کے معنی

زمینی رشتہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زَمی + نی + رِش + تَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |زمینی| کے ساتھ فارسی اسم |رشتہ| لگانے سے مرکب |زمینی رشتہ| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨١ء کو "قائداعظم اور آزادی کی تحریک" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

زمینی رشتہ کے معنی

١ - زمین سے تعلق یا وابستگی، وطن کی محبت، حب الوطنی، زمین کا رشتہ۔

"مسلمانوں کا حق حکمرانی آریہ نژاد ہندوؤں کے حق حکمرانی کے مقابلے میں ایک زیادہ پائدار زمینی رشتے کی نشان دہی کرتا تھا۔" (١٩٨١ء، قائداعظم اور آزادی کی تحریک، ٢٠)