زن و شو کے معنی

زن و شو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زَنو (و مجہول) + شو (و مجہول) }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |زن| کے ساتھ |و| بطور حرف عطف لگا کر فارسی اسم |شو| لگانے سے مرکب عطفی |زن وشو| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨١٠ء کو"کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

زن و شو کے معنی

١ - عورت مرد، میاں بیوی، بیوی اور شوہر۔

"خاص ہندوستان کی خاک میں زن و شوہر کی باہمی محبت کا امتیازی خاصہ ہے۔" (١٩٣٢ء، سیرۃ النبیۖ، ٤، ٥٣١)