زنار بند کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zunnaar-band meanings and details

زنار بند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زُن + نار + بَنْد }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |زنار| کے ساتھ فارسی مصدر |بستن| سے صیغۂ امر |بند| لگانے سے مرکب |زناربند| اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٢ء کو "مرآۃ الغیب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جنیئو پہننے والا","دو جنما یعنی برہمن چھتری ویش","دوجنما یعنی برہمن چھتری دیش"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

زنار بند کے معنی

١ - گلے میں جنیئو ڈالنے والا، (مجازاً) ہندو، برہمن، بت پرست، کافر، محبوب۔

 وفا کو عیب جانیں ظلم کو حسن عمل سمجھیں نرالا ہے دھرم دنیا سے ان زنار بندوں کا (١٩٢٧ء، شاد عظیم آبادی، میخانۂ الہام، ٩٠)

زنار بند or zunnaar-band english Translation

(one) wearing cross thread

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!