زنانہ بھیس کے معنی
زنانہ بھیس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زَنا + نَہ + بھیس (ی مجہول) }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |زنانہ| کے ساتھ سنسکرت اسم |بھیس| لگانے سے مرکب |زنانہ بھیس| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٨ء کو "گلزار نسیم" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
زنانہ بھیس کے معنی
١ - کسی مرد کا عورت کے لباس میں ہونا تاکہ کوئی اسے مرد نہ سمجھ سکے، عورتوں کی وضع اختیار کرنا۔
واقف تھی پری کے دیس سے وہ لے پہونچی زنانے بھیس سے وہ (١٨٣٨ء، گلزار نسیم، ٤٥)