زنانہ اسکول کے معنی

زنانہ اسکول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زَنا + نَہ + اِس + کُول }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |زنانہ| کے ساتھ انگریزی اسم |اسکول| لگانے سے مرکب |زنانہ اسکول| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٠ء کو "زندگی نقاب چہرے" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : زَنانَہ اِسْکُولوں[زَنا + نَہ + اِس + کُو + لوں (و مجہول)]

زنانہ اسکول کے معنی

١ - خواتین کا اسکول، لڑکیوں کا اسکول۔

"لاہور کے ایک قصبے کے زنانہ اسکول میں استانی کی جگہ مل گئی۔" (١٩٤٠ء، زندگی نقاب چہرے، ١٤٥)