زناکاری کے معنی
زناکاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زِنا + کا + ری }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |زنا| کے ساتھ فارسی صفت |کار| کے ساتھ |ی| بطور |لاحقۂ کیفیت| لگانے سے مرکب |زناکاری| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٢ء کو "آتش چنار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["حرام کاری","عورت سے بدکاری","فسق و فجور","فعل بد"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
زناکاری کے معنی
١ - حرام کاری، زنا، بدکاری۔
"انہوں نے تین دن تک بارہمولہ میں زناکاری شکم پری اور لوٹ مار کا ایسا بازار گرم کیا کہ انہیں سرینگر کی یاد ہی نہ آئی۔" (١٩٨٢ء، آتش چنار، ٤٠٩)
زناکاری english meaning
fornicationadulteryharlotryillicit intercourseextra-marital relations [A]