زنجار کے معنی

زنجار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زِن (ن غنہ) + جار }

تفصیلات

iفارسی زبان کے لفظ |زنگار| کی ایک املا |زنجار| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٧ء کو "جراحیات زہراوی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

زنجار کے معنی

١ - تانبے کا کساؤ جس پر سرکہ چھڑکا گیا ہو، نیلا تھوتھا (دواء مستعمل)۔

"شہد سرکہ زیتون اور زنجار ہم وزن لے کر دوا بنائی جائے۔" (١٩٤٧ء، جراحیات زہراوی، ١٦٣)

Related Words of "زنجار":