زنجیر عدل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word زنجیر عدل meanings and details

زنجیر عدل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زَن + جی + رِے + عَدْل }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |زنجیر| کے آخر پر کسرۂ اضافت| لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم |عدل| لگانے سے مرکب اضافی |زنجیر عدل| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٠٧ء کو "شعرالحجم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دیکھئیے: زنجیر داد","نوشیروانِ عادل نے اپنے ایوان میں ایک زنجیر لٹکوا دی تھی تاکہ جو بھی انصاف طلب کرنے آئے وہ اسے ہلادے اور نوشیرواں کو معلوم ہو جائے۔ کہتے ہیں کہ مغل بادشاہ جہاں گیر نے بھی اسی مقصد کے لیے ایسی ہی ایک زنجیر اپنے دیوان کے دروازے پر لٹکوائی تھی"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

زنجیر عدل کے معنی

١ - نوشیروان عادل نے اپنے ایوان میں ایک زنجیر لٹکوا دی تھی تاکہ جو بھی انصاف طلب کرنے آئے وہ اسے ہلا دے اور نوشیرواں کو معلوم ہو جائے۔ کہتے ہیں کہ مغل بادشاہ جہاں گیر نے بھی اسی مقصد کے لیے ایسی ہی ایک زنجیر اپنے دیوان کے دروازے پر لٹکوائی تھی۔

"نوشیرواں نے زنجیر عدل قائم کی تھی" (١٩٠٧ء، شعرالحجم، ٩٠:١)

زنجیر عدل or زنجیر عدل english Translation

only me

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!