زند اسفل

{ زَن + دے + اس + فَل }

تفصیلات

١ - ہاتھ کی چھوٹی انگلی (چنگلیاں) سے ملی ہوئی پنجے کی طرف کی ہڈی۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

زند اسفل کے معنی