زنگ آلودہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Zang-aalooda meanings and details

زنگ آلودہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زَنْگ (ن غنہ) + آ + لُو + دَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |زنگ| کے ساتھ فارسی صفت |آلود| کے ساتھ |ہ| بطور لاحقۂ صفت لگانے سے |زنگ آلودہ| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٥ء کو "دیوان نسیم دہلوی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دیکھئیے: زنگ آلُود","زنگ خوردہ","مورچہ لگا ہوا"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

زنگ آلودہ کے معنی

١ - زنگ لگا ہوا، (مجازاً) کہنہ، بوسیدہ، ناکارہ، زنگ خوردہ۔

"جس معاشرے نے ذہن کے دریچے اس طرح بند کر لیے ہوں کہ ان کی کنڈیاں بھی زنگ آلودہ ہو چکی ہوں . وہاں . حماقتوں کا راز فاش کیا جا سکتا تھا۔" (١٩٨٢ء، تاریخ ادب اردو، ٢، ٩٩:١)

زنگ آلودہ or Zang-aalooda english Translation

covered with rustrusty

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!