زنی کے معنی
زنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زَنی }
تفصیلات
iاصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٤٩ء کو "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["مرکبات میں جیسے لاف زنی، دہل زنی"]
زَن زَنی
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
زنی کے معنی
١ - عورت ذات خصوصاً بالغ عورت۔
ایسی خوبی دھرتی سوہے واں زنی دلاور ہے باگن پلنگ افگنی (١٦٤٩ء، خاورنامہ، ٦٩٧)
زنی english meaning
beatingstrikingattacking
شاعری
- عمر بھر سنگ زنی کرتے رہے اہلِ وطن
یہ الگ بات ہے دفنائیں گے اعزاز کے ساتھ - سرشار عمل ہے نہ سر تیغ زنی ہے
واعظ کی نہ کچھ پوچھ یہ باتوں کا دھنی ہے - ہر موج ہوا ہے درپے دل شکنی
ہر سانس پہ کرتی ہے قضا خندہ زنی - خوبی سوں تجھ حضور شمع دم زنی میں ہے
اس بے حیا کی چرب زبانی کوں دیکھ توں - سفر عدم کا کہاں کرے ہے یہ بحر ہستی سے ایک دم میں
حباب چشمک زنی کرے ہے خضر تری عمر جاوداں پر - غیر سے بوسہ زنی اور ہمیں دشنا میں
منہ لیے اپنا پشیمان سے ہم دیکھتے ہیں - گھٹے شمشیر زنی سے کف نازک میں ہیں
یہ جگر داری تھی کس خوں کے سزاوار کے بیچ - غیروں کے تم نشے سے محبت کے چھک گئے
ہم سے انہوں کی لاف زنی پر بہک گئے - موج زنی ہے میر فلک تلک پر لجہ ہے طوفاں زا
سر تا سر ہے تلا طم جس کا وہ اعظم دریا ہے عشق - دستک زنی کی چرخ سے آنے لگی صدا
پہنچی درِ قبول پہ شاید دُعا کہیں
محاورات
- بات بہت وزنی ہے
- بات وزنی ہونا
- دہل زنی ہونا
- گر برسر و چشم من نشینی نازت بکشم کہ نازنینی
- لاف زنی کرنا۔ لاف مارنا
- مغز زنی کرنا