زود رنجی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Zood-ranji meanings and details

زود رنجی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زُود + رَن (ن غنہ) + جی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |زود|کے ساتھ فارسی صفت رنج کے آخر پر |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |زود رنجی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٨ء کو"دیوان صفی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تنک مزاجی","ذرا ذرا سی بات پر ناراض ہوجانا"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

زود رنجی کے معنی

١ - رنجیدگی، آزردگی، ناراضی۔

"طویل علالت اور تفکرات کے باوجود وہ زود رنجی، کبیدہ خاطری یا چڑچڑے پن کا شکار نہیں ہوئے۔" (١٩٨٧ء، صحیفہ (اقبال نمبر)، اکتوبر، دسمبر : ١٢٦)

زود رنجی or Zood-ranji english Translation

DolefulnessDolorousnessIll Temper

شاعری

  • ہم اپنے اختلاط روح وتن سے یہ نہ سمجھے تھے
    نتیجہ زود رنجی ہوگا اس دیر آشنائی کا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!