زکواة کے معنی

زکواة کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["اسلام کے پانچ ارکان میں سے ایک رکن","مال کا چالیسواں حِصّہ جو اصلی اور حقیقی ضروریات پوری ہو جانے کے بعد سال بھر تک فاضل رہے اور جس کا خُدا کی راہ میں دینا حُکمِ شرع کے مطابق ہر صاحبِ نِصاب مُسلمان پر فرض ہے","مال کا وہ چالیسواں حصہ جو سال بھر کے بعد راہِ خدا میں دیا جائے۔ کم سے کم ساڑھے باون روپے تک زکوٰة واجب ہے","معیّنہ تعداد میں خُدا کے کسی اسمِ جمالی یا جلالی یا دعا کا وِرد (ان قیود و شرائط کے ساتھ جو عاملوں نے مقرر کی ہیں) نیز نقش و تعویذ کی بھی زکواة دی جاتی ہے"]

Related Words of "زکواة":