زہر آلود کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Zehr-alood meanings and details

زہر آلود کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زَہْر + آ + لُود }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |زہر| کے ساتھ فارسی مصدر |آلودن| سے مشتق صیغۂ امر |آلود| لگانے سے مرکب |زہرآلود| بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بِس بھرا","زہر آگیں","زہر آمیز","زہر ناک"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

زہر آلود کے معنی

١ - زہرملا، زہریلا، (استعارۃً) بدطینت، پرغصب، عصبیت زدہ۔

"انہوں نے اپنے زہر آلود طنزیہ تیروں سے اسے موت کے گھاٹ اتارنا چاہا۔" (١٩٨٣ء، تنقیدی اور تحقیقی جائزے، ١١٤)

زہر آلود or Zehr-alood english Translation

mixed with poisonpoisonedvenomous

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!