زہرکش کے معنی
زہرکش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زَہْر + کَش }
تفصیلات
iفارسی زبان میں اسم |زہر| کے ساتھ فارسی مصدر |کشیدن| سے مشتق صیغۂ امر |کش| لگانے سے مرکب |زہر کش| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٩ء کو "کلیات جرأت" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : زَہْرکَشوں[زَہْر + کَشوں (و مجہول)]
زہرکش کے معنی
١ - زہر پینے والا۔
لذت کو قند و شہد کی کیا جانے زہرکش اس کا رہے ہے کام و دہن جو مدام تلخ (١٨٠٩ء، جرات، کلیات، ٢٩٢)