زہرآلود کے معنی

زہرآلود کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زَہْر + آ + لُود }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |زہر| کے ساتھ فارسی مصدر |آلودن| سے مشتق صیغہ امر |آلود| لگانے سے مرکب |زہرآلود| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

زہرآلود کے معنی

١ - زہرملا، زہریلا، (استعارۃً) بدطینت، پرغضب، عصبیت زدہ۔

"انہوں نے اپنے زہر آلود طنزیہ تیروں سے اسے موت کے گھاٹ اتارنا چاہا۔" (١٩٨٣ء، تنقیدی اور تحقیقی جائزے، ١١٤)

زہرآلود english meaning

["mixed with poison","poisoned","envenomed","venomous"]