زہریلی زبان کے معنی

زہریلی زبان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زَہ + ری + لی + زُبان }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |زہریلی| کے ساتھ فارسی اسم |زبان| لگانے سے مرکب |زہریلی زبان| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٨ء کو "اردو دائرۂ معارف اسلامیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تیز زبان"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

زہریلی زبان کے معنی

١ - تیز زبان، بدکلامی۔

"الفرزوق جب اس امر پر اظہار فخر کرتا ہے کہ اس نے قبیلۂ اوس سے زہریلی زبان ورثے میں پائی ہے۔" (١٩٦٨ء، اردو دائرۂ معارف اسلامیہ، ٥٤٩:٣)