زیب دار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["با رونق","زِینت بخش"]
"ایران علاقائی تعاون کے ادارے میں پاکستان اور ترکی کا شریک رکن ہے لیکن یہ تعاون اب صرف زیب داستان بن گیا ہے۔" (١٩٨٠ء، ماہ و روز، ٣٥)