زیر ادمہ کے معنی
زیر ادمہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زیر (ی مجہول) + اَدَمَہ }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ صفت|زیر| کے ساتھ عربی اسم |ادمہ| لگانے سے مرکب |زیر ادمہ| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧١ء کو "حشریات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
زیر ادمہ کے معنی
١ - [ حیاتیات ] برادمہ کے نیچے کی خلئی بافت۔
"برادمہ کے نیچے چند پرتیں دبیز بافتی . خلیوں کی پائی جاتی ہیں جن کو زیر ادمہ کہتے ہیں۔" (١٩٨٠ء، مبادی نباتیات (معین الدین)، ٥٩٦:٢)